(رائٹر) یمن کے دارالحکومت صنعا میں ’سعودی اتحاد‘ کی جانب سے جنازہ ہال میں کی گئی فضائی بمباری کے نتیجے میں 140سے زائد افراد ہلاک اور 500 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
اقوام متحدہ
کیلئے کام کرنے والے ایک مقامی ڈاکٹر نے یہ اطلاع دی ہے۔
اس حملے کے بعد سعودی عرب کے معاون ملک امریکہ نے اسے زبردست تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔